سورة هُود ۱۱:۹۸
سورة هُود ۱۱:۹۹
سورة هُود ۱۱:۱۰۰
وَأُتْبِعُوا فِي هَذِهِ لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ ۚ بِئْسَ الرِّفْدُ الْمَرْفُودُ ﴿99﴾
[جالندھری] اور اس جہان میں بھی لعنت ان کے پیچھے لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی (پیچھے لگی رہے گی) جو انعام انکو ملاہے برا ہے۔
تفسیر ابن كثیر