يَوْمَ يَأْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ فَمِنْهُمْ شَقِيٌّ وَسَعِيدٌ ﴿105﴾
‏ [جالندھری]‏ جس روز وہ آجائے گا تو کوئی متنفس خدا کے حکم کے بغیر بول بھی نہیں سکے گا ۔ پھر ان میں سے کچھ بد بخت ہو نگے اور کچھ نیک بخت ۔ ‏
تفسیر ابن كثیر