سورة یُوسُف ۱۲:۵۹
سورة یُوسُف ۱۲:۶۰
سورة یُوسُف ۱۲:۶۱
فَإِنْ لَمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلَا كَيْلَ لَكُمْ عِنْدِي وَلَا تَقْرَبُونِ ﴿60﴾
[جالندھری] اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے۔
تفسیر ابن كثیر