سَرَابِيلُهُمْ مِنْ قَطِرَانٍ وَتَغْشَى وُجُوهَهُمُ النَّارُ ﴿50﴾
‏ [جالندھری]‏ ان کے کرتے گندھک کے ہوں گے اور انکے منہوں کو آگ لپٹ رہی ہو گی۔ ‏
تفسیر ابن كثیر