سورة الحِجر ۱۵:۱۵
سورة الحِجر ۱۵:۱۶
سورة الحِجر ۱۵:۱۷
وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ ﴿16﴾
 [جالندھری] اور ہم ہی نے آسمان میں برج بنائے اور دیکھنے والوں کیلئے اس کو سجا دیا۔ 
تفسیر ابن كثیر