سورة الحِجر ۱۵:۷۱
سورة الحِجر ۱۵:۷۲
سورة الحِجر ۱۵:۷۳
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ ﴿72﴾
 [جالندھری] (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے۔ 
تفسیر ابن كثیر