سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۹
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۱
وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ أَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا ﴿10﴾
[جالندھری] اور یہ بھی (بتاتا ہے) کہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے لئے ہم نے دکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھا ہے
تفسیر ابن كثیر