إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَى بِرَبِّكَ وَكِيلًا ﴿65﴾
‏ [جالندھری]‏ جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے۔ ‏
تفسیر ابن كثیر