سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۷۱
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۷۲
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۷۳
وَمَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَى وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿72﴾
[جالندھری] اور جو شخص اس (دنیا) میں اندھا ہو وہ آخرت میں بھی اندھا ہوگا۔ اور (نجات کے) راستے سے بہت دور۔
تفسیر ابن كثیر