سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰۲
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰۳
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰۴
فَأَرَادَ أَنْ يَسْتَفِزَّهُمْ مِنَ الْأَرْضِ فَأَغْرَقْنَاهُ وَمَنْ مَعَهُ جَمِيعًا ﴿103﴾
[جالندھری] تو اس نے چاہا کہ ان کو سرزمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا۔
تفسیر ابن كثیر