سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰۸
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۰۹
سورة بنیٓ اسرآئیل / الإسرَاء ۱۷:۱۱۰
وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ خُشُوعًا ۩ ﴿109﴾
[جالندھری] اور وہ ٹھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے۔
تفسیر ابن كثیر