سورة الکهف ۱۸:۴۳
سورة الکهف ۱۸:۴۴
سورة الکهف ۱۸:۴۵
هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ ۚ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا ﴿44﴾
[جالندھری] یہاں (سے ثابت ہوا کہ) حکومت سب خدائے برحق ہی کی ہے اسی کا صلہ بہتر اور (اسی کا) بدلہ اچھا ہے .
تفسیر ابن كثیر