وَتِلْكَ الْقُرَى أَهْلَكْنَاهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا وَجَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ مَوْعِدًا ﴿59﴾
‏ [جالندھری]‏ اور یہ بستیاں (جو ویران پڑی ہیں) جب انہوں نے (کفر سے) ظلم کیا تو ہم نے انکو تباہ کر دیا اور انکی تباہی کے لئے ایک وقت مقرر کر دیا تھا ‏
تفسیر ابن كثیر