سورة الکهف ۱۸:۶۱
سورة الکهف ۱۸:۶۲
سورة الکهف ۱۸:۶۳
فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِنْ سَفَرِنَا هَذَا نَصَبًا ﴿62﴾
[جالندھری] جب آگے چلے تو (موسی نے) اپنے شاگرد سے کہا کہ ہمارے لئے کھانا لاؤ اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہو گئی ہے
تفسیر ابن كثیر