سورة مَریَم ۱۹:۱۸
سورة مَریَم ۱۹:۱۹
سورة مَریَم ۱۹:۲۰
قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا ﴿19﴾
[جالندھری] انہوں نے کہا میں تو تمہارے پروردگار کا بھیجا ہوا (یعنی فرشتہ) ہوں (اور اس لئے آیا ہوں) کہ تمہیں پاکیزہ لڑکا بخشوں
تفسیر ابن كثیر