سورة مَریَم ۱۹:۳۱
سورة مَریَم ۱۹:۳۲
سورة مَریَم ۱۹:۳۳
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا ﴿32﴾
[جالندھری] اور (مجھے) اپنی ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا (بنایاہے) اور سرکش وبدبخت نہیں بنایا
تفسیر ابن كثیر