أَطَّلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا ﴿78﴾
‏ [جالندھری]‏ کیا اس نے غیب کی خبر پا لی ہے؟ یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟ ‏
تفسیر ابن كثیر