سورة طٰه ۲۰:۵۴
سورة طٰه ۲۰:۵۵
سورة طٰه ۲۰:۵۶
مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى ﴿55﴾
[جالندھری] اسی زمین میں سے ہم نے تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے
تفسیر ابن كثیر