إِنَّمَا إِلَهُكُمُ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَسِعَ كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا ﴿98﴾
‏ [جالندھری]‏ تمہارا معبود وہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں اس کا علم ہرچیز پر محیط ہے ‏
تفسیر ابن كثیر