سورة طٰه ۲۰:۱۰۰
سورة طٰه ۲۰:۱۰۱
سورة طٰه ۲۰:۱۰۲
خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا ﴿101﴾
[جالندھری] (ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا ) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے
تفسیر ابن كثیر