خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا ﴿101﴾
‏ [جالندھری]‏ (ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا ) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے ‏
تفسیر ابن كثیر