سورة طٰه ۲۰:۱۰۹
سورة طٰه ۲۰:۱۱۰
سورة طٰه ۲۰:۱۱۱
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلَا يُحِيطُونَ بِهِ عِلْمًا ﴿110﴾
[جالندھری] جو کچھ ان کے آگے ہے جو کچھ ان کے پیچھے ہے وہ اسکو جانتا ہے اور وہ (اپنے) علم سے خدا (کے علم) پر احاطہ نہیں کرسکتے
تفسیر ابن كثیر