سورة طٰه ۲۰:۱۱۱
سورة طٰه ۲۰:۱۱۲
سورة طٰه ۲۰:۱۱۳
وَمَنْ يَعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا يَخَافُ ظُلْمًا وَلَا هَضْمًا ﴿112﴾
[جالندھری] اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا
تفسیر ابن كثیر