سورة طٰه ۲۰:۱۲۵
سورة طٰه ۲۰:۱۲۶
سورة طٰه ۲۰:۱۲۷
قَالَ كَذَلِكَ أَتَتْكَ آيَاتُنَا فَنَسِيتَهَا ۖ وَكَذَلِكَ الْيَوْمَ تُنْسَى ﴿126﴾
[جالندھری] (خدا) فرمائے گا کہ ایسا ہی (چاہئے تھا) تیرے پاس ہماری آیتیں آئیں تو تو نے ان کو بھلا دیا اسی طرح آج ہم تجھ کو بھلادیں گے
تفسیر ابن كثیر