سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۵۱
سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۵۲
سورة الاٴنبیَاء ۲۱:۵۳
إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَا هَذِهِ التَّمَاثِيلُ الَّتِي أَنْتُمْ لَهَا عَاكِفُونَ ﴿52﴾
[جالندھری] جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ یہ کیا مورتیں ہیں جن (کی پرستش) پر تم معتکف (وقائم ہو)؟
تفسیر ابن كثیر