وَلِسُلَيْمَانَ الرِّيحَ عَاصِفَةً تَجْرِي بِأَمْرِهِ إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا فِيهَا ۚ وَكُنَّا بِكُلِّ شَيْءٍ عَالِمِينَ ﴿81﴾
‏ [جالندھری]‏ اور ہم نے تیز ہوا سلیمان کے تابع (فرمان) کردی تھی جوان کے حکم سے اس ملک میں چلتی تھی جس میں ہم نے برکت دی تھی (یعنی شام) اور ہم ہرچیز سے خبردار ہیں ‏
تفسیر ابن كثیر