وَأَصْحَابُ مَدْيَنَ ۖ وَكُذِّبَ مُوسَى فَأَمْلَيْتُ لِلْكَافِرِينَ ثُمَّ أَخَذْتُهُمْ ۖ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرِ ﴿44﴾
‏ [جالندھری]‏ اور مدین کے رہنے والے بھی اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھران کو پکڑ لیا تو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب کیسا (سخت) تھا ‏
تفسیر ابن كثیر