سورة الحَجّ ۲۲:۶۳
سورة الحَجّ ۲۲:۶۴
سورة الحَجّ ۲۲:۶۵
لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ﴿64﴾
 [جالندھری] جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے اور بیشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے 
تفسیر ابن كثیر