سورة الحَجّ ۲۲:۶۵
سورة الحَجّ ۲۲:۶۶
سورة الحَجّ ۲۲:۶۷
وَهُوَ الَّذِي أَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ۗ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَكَفُورٌ ﴿66﴾
[جالندھری] اور وہی تو ہے جس نے تم کو حیات بخشی پھر تم کو مارتا ہے پھر تمہیں زندہ بھی کرے گا۔ اور انسان تو بڑا ناشکرا ہے
تفسیر ابن كثیر