سورة المؤمنون ۲۳:۱۰۹
سورة المؤمنون ۲۳:۱۱۰
سورة المؤمنون ۲۳:۱۱۱
فَاتَّخَذْتُمُوهُمْ سِخْرِيًّا حَتَّى أَنْسَوْكُمْ ذِكْرِي وَكُنْتُمْ مِنْهُمْ تَضْحَكُونَ ﴿110﴾
 [جالندھری] تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے 
تفسیر ابن كثیر