سورة المؤمنون ۲۳:۱۱۴
سورة المؤمنون ۲۳:۱۱۵
سورة المؤمنون ۲۳:۱۱۶
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ ﴿115﴾
 [جالندھری] کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے 
تفسیر ابن كثیر