سورة النُّور ۲۴:۱۷
سورة النُّور ۲۴:۱۸
سورة النُّور ۲۴:۱۹
وَيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ ﴿18﴾
[جالندھری] اور خدا تمہارے (سمجھانے کے لئے) اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
تفسیر ابن كثیر