سورة النُّور ۲۴:۵۱
سورة النُّور ۲۴:۵۲
سورة النُّور ۲۴:۵۳
وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَخْشَ اللَّهَ وَيَتَّقْهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ ﴿52﴾
[جالندھری] اور جو شخص خدا اور اسکے رسول کی فرمانبرداری کرے گا اور اس سے ڈرے گا تو ایسے ہی لوگ مراد کو پہنچنے والے ہیں
تفسیر ابن كثیر