يَوْمَ يَرَوْنَ الْمَلَائِكَةَ لَا بُشْرَى يَوْمَئِذٍ لِلْمُجْرِمِينَ وَيَقُولُونَ حِجْرًا مَحْجُورًا ﴿22﴾
‏ [جالندھری]‏ جس دن یہ فرشتوں کو دیکھیں گے اس دن گنہگاروں کے لئے کوئی خوشی کی بات نہیں ہو گی اور کہیں گے (خدا کرے تم) روک لیے (اور) بند کر دیے جاؤ ‏
تفسیر ابن كثیر