سورة الفُرقان ۲۵:۳۳
سورة الفُرقان ۲۵:۳۴
سورة الفُرقان ۲۵:۳۵
الَّذِينَ يُحْشَرُونَ عَلَى وُجُوهِهِمْ إِلَى جَهَنَّمَ أُولَئِكَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿34﴾
[جالندھری] جو لوگ اپنے مونہوں کے بل دوزخ کی طرف جمع کیے جائیں گے ان کا ٹھکانا بھی برا ہے اور وہ راستے بھی بہکے ہوئے ہیں
تفسیر ابن كثیر