سورة الفُرقان ۲۵:۴۶
سورة الفُرقان ۲۵:۴۷
سورة الفُرقان ۲۵:۴۸
وَهُوَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ لِبَاسًا وَالنَّوْمَ سُبَاتًا وَجَعَلَ النَّهَارَ نُشُورًا ﴿47﴾
 [جالندھری] اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے رات کو پردہ اور نیند کو آرام بنایا اور دن کو اٹھ کھڑے ہونے کا وقت ٹھہرایا 
تفسیر ابن كثیر