سورة الفُرقان ۲۵:۶۴
سورة الفُرقان ۲۵:۶۵
سورة الفُرقان ۲۵:۶۶
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ﴿65﴾
 [جالندھری] اور وہ جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے 
تفسیر ابن كثیر