سورة الشُّعَرَاء ۲۶:۲۷
سورة الشُّعَرَاء ۲۶:۲۸
سورة الشُّعَرَاء ۲۶:۲۹
قَالَ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَمَا بَيْنَهُمَا ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْقِلُونَ ﴿28﴾
 [جالندھری] (موسی نے) کہا کہ مشرق اور مغرب میں اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو 
تفسیر ابن كثیر