سورة النَّمل ۲۷:۱۲
سورة النَّمل ۲۷:۱۳
سورة النَّمل ۲۷:۱۴
فَلَمَّا جَاءَتْهُمْ آيَاتُنَا مُبْصِرَةً قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُبِينٌ ﴿13﴾
 [جالندھری] پھر جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچی کہنے لگے یہ صریح جادو ہے 
تفسیر ابن كثیر