سورة النَّمل ۲۷:۴۲
سورة النَّمل ۲۷:۴۳
سورة النَّمل ۲۷:۴۴
وَصَدَّهَا مَا كَانَتْ تَعْبُدُ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۖ إِنَّهَا كَانَتْ مِنْ قَوْمٍ كَافِرِينَ ﴿43﴾
 [جالندھری] اور وہ جو خدا کے سوا (اور کی) پرستش کرتی تھی (سلیمان نے) اسکو منع کیا (اس سے پہلے تو) وہ کافروں میں سے تھی 
تفسیر ابن كثیر