سورة النَّمل ۲۷:۷۹
سورة النَّمل ۲۷:۸۰
سورة النَّمل ۲۷:۸۱
إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ ﴿80﴾
 [جالندھری] کچھ شک نہیں کہ تم مردوں کو (بات) نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو جبکہ وہ پیٹھ پھیر کر پھر جائیں آواز سنا سکتے ہو 
تفسیر ابن كثیر