سورة القَصَص ۲۸:۱۵
سورة القَصَص ۲۸:۱۶
سورة القَصَص ۲۸:۱۷
قَالَ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي فَغَفَرَ لَهُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ﴿16﴾
[جالندھری] بولے کہ اے پروردگار میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا تو مجھے بخش دے تو خدا نے انکو بخش دیا بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے
تفسیر ابن كثیر