سورة القَصَص ۲۸:۱۶
سورة القَصَص ۲۸:۱۷
سورة القَصَص ۲۸:۱۸
قَالَ رَبِّ بِمَا أَنْعَمْتَ عَلَيَّ فَلَنْ أَكُونَ ظَهِيرًا لِلْمُجْرِمِينَ ﴿17﴾
 [جالندھری] کہنے لگے کہ اے پروردگار تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے میں (آئندہ) کبھی گنہگاروں کا مددگار نہ بنوں گا 
تفسیر ابن كثیر