سورة العَنکبوت ۲۹:۸
سورة العَنکبوت ۲۹:۹
سورة العَنکبوت ۲۹:۱۰
وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِي الصَّالِحِينَ ﴿9﴾
 [جالندھری] اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے 
تفسیر ابن كثیر