سورة العَنکبوت ۲۹:۴۲
سورة العَنکبوت ۲۹:۴۳
سورة العَنکبوت ۲۹:۴۴
وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ ۖ وَمَا يَعْقِلُهَا إِلَّا الْعَالِمُونَ ﴿43﴾
[جالندھری] ہم یہ مثالیں لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے بیان کرتے ہیں اور اسے تو اہل دانش ہی سمجھتے ہیں
تفسیر ابن كثیر