سورة الرُّوم ۳۰:۱۲
سورة الرُّوم ۳۰:۱۳
سورة الرُّوم ۳۰:۱۴
وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ مِنْ شُرَكَائِهِمْ شُفَعَاءُ وَكَانُوا بِشُرَكَائِهِمْ كَافِرِينَ ﴿13﴾
 [جالندھری] اور ان کے (بنائے ہوئے) شریکوں میں سے کوئی ان کا سفارشی نہ ہوگا اور وہ اپنے شریکوں سے نامعتقد ہو جائیں گے 
تفسیر ابن كثیر