سورة الرُّوم ۳۰:۳۰
سورة الرُّوم ۳۰:۳۱
سورة الرُّوم ۳۰:۳۲
مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ ﴿31﴾
 [جالندھری] مومنو! اسی (خدا) کی طرف رجوع کئے رہو اور اس سے ڈرتے رہو اور نماز پڑھتے رہو اور مشرکوں میں نہ ہونا 
تفسیر ابن كثیر