سورة الاٴحزَاب ۳۳:۱
سورة الاٴحزَاب ۳۳:۲
سورة الاٴحزَاب ۳۳:۳
وَاتَّبِعْ مَا يُوحَى إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرًا ﴿2﴾
 [جالندھری] اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اسی کی پیروی کئے جانا بیشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے 
تفسیر ابن كثیر