سورة الاٴحزَاب ۳۳:۴۳
سورة الاٴحزَاب ۳۳:۴۴
سورة الاٴحزَاب ۳۳:۴۵
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامٌ ۚ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا ﴿44﴾
 [جالندھری] جس روز وہ اس سے ملیں گے انکا تحفہ (خدا کی طرف سے) سلام ہوگا اور اس نے ان کے لئے بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے 
تفسیر ابن كثیر