سورة سَبَإ ۳۴:۲۴
سورة سَبَإ ۳۴:۲۵
سورة سَبَإ ۳۴:۲۶
قُلْ لَا تُسْأَلُونَ عَمَّا أَجْرَمْنَا وَلَا نُسْأَلُ عَمَّا تَعْمَلُونَ ﴿25﴾
 [جالندھری] کہہ دو کہ نہ ہمارے گناہوں کی تم سے پرسش ہوگی اور نہ تمہارے اعمال کی ہم سے پرسش ہوگی 
تفسیر ابن كثیر